جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

10 لاکھ کیش دو بیٹوں کی شادی کا سامان عید کا راشن سب جل کر خاکستر ہو گیا آگ نے اچانک تین گھروں کے چراغ گل کر دیے کل کے دینے والے اج خود امداد کے منتظر

جہلم(جرارحسین میرسے) ضلع جہلم کی تحصیل دینہ کہ نواحی علاقہ فرید اباد دریا بوڑیاں روڈ پر اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی اگ نے محنت کش مچھیروں کا سب کچھ جلا ڈالا مچھیرے غلام مصطفی کے مطابق اس…

مشہور کاروباری و سیاسی شخصیت چودری وجاہت فرندہڈالی کی جانب سے دینہ الیکٹرانک میڈیا اور معزز شخصیات کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر چوہدری فوق شیر باز مہمان خصوصی تھے

دینہ (جرار حسین میر سے ) – دینہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری وجاہت کی جانب سے دینہ الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں اور دیگر معزز شخصیات کے اعزاز میں ایک پُرتکلف افطار ڈنر پارٹی کا شاندار اہتمام کیا…

بےلوص انسانیت کی خدمت کرنا اور ان کے دکھ کو اپنا درد سمجھنا اس کام میں ایڈوکیٹ فرحت کمال ضیاء کو ہمیشہ صف اول میں دیکھا۔صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ

جہلم (جرار حسین میر سے) ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں ادویات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے انسانیت کی خدمت سے سرشار ہمیشہ فلائی کاموں میں سر فہرست نظر انے والے ایڈوکیٹ فرحت…

میرے کاروبار کی ترقی کا راز اللہ پاک سے سودا ہے ۔ذیشان جرال

جہلم (جرار حسین میر نے )میرے کاروبار کی ترقی کا راز اللہ پاک سے سودا ہے ۔کیونکہ اللہ پاک فرماتے ہیں جو میری راہ میں ایک دے گا میں اس کا بدلہ 10 گنا لوٹاؤں گا ان خیالات کا اظہار…

اوورسیز پاکستانی محبوب احمد مہناس کہ صاحبزادے نے ایجوکیٹر سکول کلاس سیون سے پہلی پوزیشن حاصل کر کے والدین عزیز و اقارب اور اساتذہ کے دل جیت لیے

جہلم (جرار حسین میر سے) اوورسیز پاکستانی محبوب احمد مہناس کہ صاحبزادے نے ایجوکیٹر سکول کلاس سیون سے پہلی پوزیشن حاصل کر کے والدین عزیز و اقارب اور اساتذہ کے دل جیت لیے تفصیلات کے مطابق سابق سپرٹ سکول کے…

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالا جہلم میں سپورٹس گالا کا انعقاد،

جہلم (جرار حسین میر سے)صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی زاہد حسین بٹ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالا جہلم میں سپورٹس گالا 2025 کا افتتاح کیا، پرنسپل پروفیسر شاہد سعید قریشی ، وائس پرنسپل پروفیسر قاضی ناصر…

ریسکیو 1122 دینہ(جہلم) کی جانب سے تحصیل دینہ کے بوائے سکاوٹس کے لئیے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ (ابتدائی طبی امداد تربیتی کورس) کا انعقاد

جہلم ،دینہ (سہیل انجم قریشی +جرار حسین میرسے) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 دینہ(جہلم) کی جانب سے تحصیل دینہ کے بوائے سکاوٹس کے لئیے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ (ابتدائی طبی امداد تربیتی کورس) کا انعقاد کیا گیا۔ ایک روزہ…

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جہلم (جرار حسین میر سے)الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ۔ زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان 24 جنوری بروز جمعہ بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول بھٹیہ روہتاس روڈ جہلم میں 3 سے 5 بجے تک منعقد…

جہلم فورم یوکے برانچ اور وسیلہ ویلفیر کے زیر انتظام کوالیفائیڈ مستحق بچیوں میں سلائی مشین اور کمپیوٹرز تقسیم

جہلم(جرار حسین میر سے)مفتیاں دینہ میں یتیم اور مستحق بچیوں کے باعزت روزگار پروگرام کے تحت تیسری سالانہ تقریب تقسیم اسناد و تقسیم سلائی مشینیں و کمپیوٹرز کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اپنی…

برمنگھم میں سابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر گجر کے اعزازمیں استقبالیہ وپرتکلف عشائیہ دیاگیا،کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کی شرکت

برمنگھم(عمران بشیر)جہلم فورم میڈلینڈزکی جانب سے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما وسابق ایم پی اے چوہدری تسنیم ناصر گجر کے اعزاز میں‌پرتکلف عشائیہ دیا گیا.جس کا اہتمام چیف آرگنائزرو صدرجہلم فورم میڈلینڈزمرزامحمد شریف نے کیا.جس میں‌برمنگھم کی تمام سیاسی جماعتوں اوردیگر…