ڈھڈی تھل میں حضرت بابا جی نیک محمدکے عرس کی تقریب منعقد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) جامع مسجد کھوکھراں والی ڈھڈی تھل میں حضرت بابا جی نیک محمد کے عرس کی تقریب منعقد ہوئی جس میں خصوصی خطاب علامہ محمد عبداللہ مظہر وارثی راولپنڈی کا ہوا،جس میں کرنل (ر) سید زاہد حسین شیرازی،سید منشاء عباس بخاری،سید فرحت عباس بخاری،سید سبطین بخاری،سید علی رضا بخاری،ملک نوید عمر ریحان،ملک اسلم کھوکھر،ملک ریاض کھوکھر،ملک ظہیر اعوان ٹوبھہ،حاجی ملک احمد خان کھوکھر،ارشد محمود ڈھڈی،ڈاکٹر پرویز،صاحبزادہ مظہر حسین نقشبندی،ملک ریاض کنڈل،سید وقار شاہ چکوال،ملک خالد کنڈل،صاحبزادہ ابراھیم،اسلم مغل،محمد امین کاٹھیا،حاجی جبار اور ملک امیر مختار نے خصوصی شرکت کی ماسٹر سیف الرحمن،فیاض بزمی،کاشان علی،رضوان سعید،ملک غلام شبیر قادری و دیگر نے آقا ؑ کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔