0

اوورسیز پاکستانی محبوب احمد مہناس کہ صاحبزادے نے ایجوکیٹر سکول کلاس سیون سے پہلی پوزیشن حاصل کر کے والدین عزیز و اقارب اور اساتذہ کے دل جیت لیے

جہلم (جرار حسین میر سے) اوورسیز پاکستانی محبوب احمد مہناس کہ صاحبزادے نے ایجوکیٹر سکول کلاس سیون سے پہلی پوزیشن حاصل کر کے والدین عزیز و اقارب اور اساتذہ کے دل جیت لیے تفصیلات کے مطابق سابق سپرٹ سکول کے ایم ڈی اور اوورسیز پاکستانی محبوب احمد منہاس کے صاحبزادے نے ایجوکیٹر سکول ٹیپو کیمپس دینہ سے سیون کلاس میں اول پوزیشن حاصل کر کے اپنے والدین عزیز و اقارب اور اساتذہ کی دل جیتے ان کی اس کامیابی پر ان کے عزیز و اقارب کی مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے اس ہونیار طالب علم کے بہن بھائی بھی اپنی اپنی کلاس کے ٹاپر تھے علی حسن بھی اپنی بہن بھائیوں کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے ہر کلاس میں اول پوزیشن لے رہے ہیں اور اپنے والدین عزیز و کارب اور اساتذہ کا نام روشن کر رہے ہیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی حسن نے بتایا کہ وہ بڑے ہو کر ایک اچھی کار ڈیزائن کرنا چاہتے ہیں وہ اس شوق کو پورا کرنے کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کے متعلق بھی بہت کچھ جانتے ہیں