جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

محکمہ موسمیات نے جہلم سمیت پنجاب بھر میں آج14 اگست سے شام 18 اگست تک تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مظہرعباس)جہلم محکمہ موسمیات نے جہلم سمیت پنجاب بھر میں آج14 اگست سے شام 18 اگست تک تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے زرائع کے مطابق…

جہلم پریس کلب کے انتخابات مکمل مہر محمد الیاس صدر،الیاس صادق وٹو جنرل سیکرٹری منتخب

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم پریس کلب کے انتخابات مکمل مہر محمد الیاس صدر،الیاس صادق وٹو جنرل سیکرٹری منتخب شہری سماجی رفاعی تنظیموں کی طرف سے مبارکبادیں دینے کا سلسلہ عروج پر،جہلم پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل میڈیاون کا پورا…

ضلع بھر میں لاکھوں پودے لگانے کا ہدف پورا کریں گے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم موسم برسات کی شجر کاری مہم تیزی سے جاری ہے اس مہم میں ضلع بھر میں لاکھوں پودے لگانے کا ہدف پورا کریں گے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے یہ بات اسسٹنٹ کمشنر…

جہلم ریونیو ریکارڈ کی بروقت درستگی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ، جمع بندی کی تکمیل ضروری ہے،ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ریونیو ریکارڈ کی بروقت درستگی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ، جمع بندی کی تکمیل ضروری ہے تاکہ شہریوں کے بنیادی مسائل حل ہو سکیں۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے ریونیو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…

تاریخی قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا دورہ

جہلم( جرار حسین میر سے )۔ تاریخی قلعہ روہتاس میں انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا دورہ، تمام تجاوزات کو ختم کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ…

وفاقی محتسب کے افسران کی جہلم میں کھلی کچہری،

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) منگلا ڈیم کے قریب غیر قا نونی کرشنگ سے ڈیم کو خطرہ لا حق ہے، وفاقی سرکاری اداروں کے خلاف شکایات سن کر مو قع پر ہی ہدا یات جاری کیں بجلی کی لٹکتی ہوئی تاریں…

وفاقی محتسب کے افسران آج جہلم میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) وفاقی محتسب کے افسران آج جہلم میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے وفاقی سرکاری اداروں کے خلاف شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کر یں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی…

جہلم ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد،تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نادر کو گرفتار کر لیا،ملزم…

ڈاکٹر عثمان انور کے ویڑن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد،

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویڑن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈی پی…

جہلم حکومت پنجاب کا یوم آزادی کے موقع پر راولپنڈی سے لاہور کی جانب آزادی فلوٹ چلانے کا فیصلہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم حکومت پنجاب کا یوم آزادی کے موقع پر راولپنڈی سے لاہور کی جانب آزادی فلوٹ چلانے کا فیصلہ۔ آزادی فلوٹ 10 اگست کو راولپنڈی سے روانہ ہوگا اور جہلم، گجرات، گوجرانوالہ سے ہوتا ہوا 14…