پاکستان
عمران خان کے خلاف کسی واقعہ میں مداخلت کا کوئی ثبوت موجود نہیں،سینیٹر ہمایوں مہمند
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ عمران خان 9مئی سے پہلے ہی گرفتار تھے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف کسی واقعے میں مداخلت کا کوئی ثبوت موجود نہیں،فیصلے کی تاخیر سے ظاہر ہوا…
ایران پر حملے نہیں روکیں گے،اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی صدر کا جنگ بندی کا معاہدہ مسترد کر دیا
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی وزیر اعظم سے رابطہ ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ایران پر حملے روکنے کا کہا ۔ لیکن اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کی فون کال پر جنگ…
26 نومبر کا احتجاج ،عدالت نےپولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد(اے بی این نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما بشریٰ بی بی،…
دلبدین ، نامعلوم افراد نے کھانے میںزہر ملادیا،مدرسے کے 50طلباءکی حالت تشویشناک، 6 جاں بحق
کوئٹہ (اے بی این نیوز)دالبدین کے ایک مدرسے کے 50 طلباء کے کھانے میں زہر ملائے جانے کا انکشاف، میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے طلباء کےلئے تیار کیا گئے کھانے کے سالن میں زہر ملا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے…
ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے،ایران کیجانب سے امریکی اڈوں پر حملوں کا جواب نہ دینے کی پالیسی،دماغ ٹھنڈا رکھنے پر زور
نیویارک (اے بی این نیوز)نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں ایران کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد کوئی فوری فوجی ردعمل دینے کی خواہش ظاہر نہیں کی۔ ذرائع کے…
ایران کے امریکی اڈوں پر حملے،ٹرمپ نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، سیچویشن روم میں خود موجود
واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر نے فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم میں موجود ۔ ایرانی حملوں کے بعد قطر ، یو اے ای اور بحرین میں ہائی…
دنیا بھر میں امریکی اڈوں کے خلاف ایران نےحملوں کوآپریشن ’’بشارت الفتح‘‘ کا نام دیدیا
تہران (اے بی این نیوز) ایران نے امریکی اڈوں پر حملے کوآپریشن بشارت الفتح کا نام دیدیا،ایرانی میڈیا کے مطابق آپریشن قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کیخلاف شروع کیا گیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے۔ ایران نے…
عالمی حالات 1938 جیسے خطرناک موڑ پر کھڑے ہیں،رہنما پی ٹی آئی تیمورجھگڑا
اسلام آباد (اے بی این نیوز) رہنما پی ٹی آئی تیمورجھگڑا نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو نوبیل انعام دینا یا نہ دینا انسانی حقوق کی صورتحال سے مشروط لگتا ۔ امریکہ کی کریڈیبلٹی پر سوالات اٹھنے لگے ہیںامریکہ نے…
شام کے صوبہ میں امریکی اڈے پر حملہ، علاقہ میں ہائی الرٹ نافذ
شام (اے بی این نیوز)شام کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں واقع ایک امریکی فوجی اڈے کو مارٹر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے اور سیکیورٹی کے…
عمران خان اور پی ٹی آئی کو مٹانے کی منظم کوشش ہوئی،علی امین گنڈاپور
پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس مکمل۔ اجلاس میں سپیکر سمیت پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں بجٹ اور دیگر اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ ارکان…