0

چیف جسٹس نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے سے مشروط کردیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے سے مشروط کردیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار آفس کو اہم ہدایت جاری کی ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس پروسیجر کیس کے فیصلے تک نہیں ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق تین اکتوبر تک حساس نوعیت کے مقدمات کو سماعت کیلیے مقرر نہیں کیا گیا کیونکہ ہدایت کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے کے بعد ہی ان مقدمات کی سماعت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں