0

راولپنڈی، اسکول وین میں آگ لگ گئی

اسکول وین میں آگ لگ گئی
راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو راولپنڈی کی فائر بریگیڈ ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ اسکول وین جل گئی ہے تاہم اس میں بیٹھے بچے محفوظ ہیں۔

ریسکیو حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ اسکول وین میں آگ ڈیزل لیک ہونے کے باعث لگی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں