پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

ہم بھیگ میں مئیر شپ نہیں لیں گے بلکہ ہم اپنا حق حاصل کریں گے: حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ تعیلم کا نظام اتنا خراب ہے کہ اپنی مرضی کے بندے لگائے جا رہے ہیں۔ یہی کام تھانوں میں بھی ہوتا ہے۔ 47 ہزار لوگوں کی اپوائینمنٹ کی…

سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار کرلئے

سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنکرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ کے 9 دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی ) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں فیصل آباد، گوجرانوالہ، بہاولپور،…

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف حج کرنے سعودی عرب جانے کے لیے لاہور ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی۔ نواز شریف اتوار کی…

لندن: وزیراعظم کی قائد ن لیگ نوازشریف سے طویل ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا علاج ہو رہا ہے اور الحمد اللہ وہ ٹھیک ہیں۔ ملاقات کے بعد…

امریکا کی طرف سے بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی پر پاکستان کو تشویش ہے: دفتر خارجہ

امریکہ و بھارت کے مشترکہ بیان پر دفتر خارجہ کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا و بھارت کے مشترکہ بیان میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری اور گمراہ کن…

لارجر بینچ معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں مقدمات بھیجنے کے حوالے لارجر بینچ کے معاملہ پر نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری ہوا اور پھر کچھ ہی دیر بعد ہٹا…

میثاق معیشت پر بات اور دستخط کرنے کیلئے تیار ہوں: آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میثاق معیشت پر بات اور دستخط کرنے کے لیے تیار ہوں۔ لاہور میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے…

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور لی کی چیانگ نے باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے فرانسیسی صدر اور جرمن چانسلر سے بھی ملاقاتیں…

اس خطے میں دہشت گردی کا بیج بونے میں امریکا کا بھی کردار ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا کو دہشت گردی کا پس منظر یاد رکھنا چاہیے، خطے میں دہشت گردی کا بیج بونے میں امریکا کا بھی کردار ہے اور بھارتی حکمران دہشت گردی کو پروان چڑھا رہے ہیں۔…

مسلسل جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست نے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچایا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلسل جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست نے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچایا، ہماری سیاست کردار کشی اور گالم گلوچ والی نہیں، وزیر اعظم کو سپورٹ کریں گے تو…