ٹوبھہ (نمائندہ اوصاف) تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف سماجی کارکن صحافی و شاعر ارشد امام آف سوڈی گجر بخیروعافیت بحرین سے بذریعہ پی آئی اے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں واپس وطن پہنچنے پر ان کے عزیز و اقارب نے انھیں اسلام آباد ائیرپورٹ پر ویلکم کیا بیوروچیف روزنامہ اوصاف پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان اور دیگر دوستوں نے انھیں وطن واپسی پر دعاؤں سے نوازا
0