پنڈدادنخان ( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس پی ایس کے کے شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ملک ظہیر احمد اعوان اور صوبائی سیکرٹری انفارمیشن عبدالحفیظ ساقی کے اعزاز میں پر تکلف سالگرہ تقریب بڑی تعداد میں صحافیوں اور حلقہ احباب کی شرکت تفصیلات کے مطابق پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کا ایک خصوصی اجلاس مرکزی سیکرٹری انفارمیشن حکیم سید اختر علی شاہ بخاری کی زیر صدارت منعقد ھوا جس میں صحافیوں کی بڑی تعداد کے علاؤہ حلقہ احباب نے شرکت کی اس موقع پر صوبائی سیکرٹری انفارمیشن عبدالحفیظ ساقی اور ملک ظہیر احمد اعوان صوبائی جنرل سیکرٹری کی سالگرہ کی مشترکہ تقریب ساقی ہاؤس میں منعقد ھوئی جس میں حلقہ احباب کے ساتھ کیک کاٹا گیا اور پر تکلف عشائیہ دیا گیا صحافیوں اور حلقہ احباب نے صوبائی جنرل سیکریٹری ملک ظہیر احمد اعوان اور صوبائی سیکرٹری انفارمیشن عبدالحفیظ ساقی کی ایک ھی دن سالگرہ کی تاریخ پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ھوئے دونوں قابل قدر شخصیات کو مبارکباد پیش کی معروف قانون دان چوہدری عارف گجر ایڈوکیٹ ملک عمران اعوان پاسپورٹ آفس عبدالوحید عامر شیخ امداد علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے درازی عمر کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سلامتی استحکام اور بقا کےلئے خصوصی دعا کی اس موقع پر معروف بزرگ ماہر تعلیم محمد رشید کی دراز عمری کےلئے خصوصی دعا کی گئی
0