0

حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ نے مظفر للہی اور مدثر علی کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ نے چک نمبر 7 بھلوال میں مظفر للہی اور مدثر علی کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور ان کی مغفرت کے لیے دعا فرمائی اس موقع پر بیوروچیف اوصاف پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان ،مولانا محمد منیر بھیرہ شریف ،جمشید مہر ،منیر سالار ،حکیم صغیر ،دلاور ریحان اور محمد حمید للہ شریف بھی موجود تھے