0

سید طیب حسین شیرازی ایڈووکیٹ ہائیکورٹکے چیمبر شیزازی لاء ایسوسی ایٹ کی افتتاحی تقریب پنڈادنخان میں منعقد

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) صدر پاکستان مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان سید طیب حسین شیرازی ایڈووکیٹ ہائیکورٹکے چیمبر شیزازی لاء ایسوسی ایٹ کی افتتاحی تقریب پنڈادنخان میں منعقد ھوئی افتتاحی تقریب کے چیف گیسٹ راجہ قمرزمان سیشن جج سرگودھا نے کیا تقریب میں پنڈدادنخان بار کے تمام عہدیداران اور وکلاء کی بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ھوا تلاوت قران پاک کی سعادت دلاور خان صدیقی ایڈووکیٹ کو حاصل ہوئی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سید طیب حسین شیرازی ایڈووکیٹ نے پیش کی مہمان خصوصی نے بار سے خطاب بھی کیا صدر بار پنڈ دادن خان اور جنرل سیکرٹری بار نے مہمان خصوصی کو پنڈ دادن خان بارآمد پر خوش آمدید کہا۔