0

سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایف آئی اے میں تعینات

اسلام آباد(سب نیوز)سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو ایف آئی اے میں تعینات کر دیا گیا۔اکبر ناصر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں ڈیپورٹیشن پر خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایف آئی اے میں تعینات

The post سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایف آئی اے میں تعینات appeared first on ABN News.