0

سابق بھارتی لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی انتقال کرگئے

ممبئی (اے بی این نیوز)بھارت کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی انتقال کرگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔

سابق بھارتی کرکٹر دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھی۔ دلیپ دوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ بھی تھے۔
مزید پڑھیں: غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں7 اسرائیلی فوجی ہلاک

The post سابق بھارتی لیفٹ آرم اسپنر دلیپ دوشی انتقال کرگئے appeared first on ABN News.