0

للہ انٹرچینج خوشاب روڈ پر کار اونٹ سے ٹکرا گئی قیمتی اونٹ موقع پر ہلاک

ٹوبھہ (ملک ظہیرا عوان )پنڈ دادن خان۔ للہ انٹرچینج خوشاب روڈ پر کار اونٹ سے ٹکرا گئی قیمتی اونٹ موقع پر ہلاک ہو گیا کار میں سوار فیملی خوشاب جوہر اباد جا رہی تھی کار میں سوار ایک مرد اور خاتون زخمی ہو گئے کار کی ٹکر لگنے سے اونٹ شدید زخمی ہوا جسے بعد اذاں حلال کر دیا گیا