دبئی ( اے بی این نیوز )دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری۔ ہیکرز نے دبئی میں قائم کرپٹو کرنسی کمپنی کے ڈیڑھ ارب ڈالرز غائب کرلئے۔ کمپنی کا اطلاع دینے والے کیلئے 140 ملین ڈالر انعام کا اعلان۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ورچوئل اسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بائیبٹ کو دبئی میں ریگولیٹری لائسنس نہیں دیا گیا۔
The post دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری، ڈیڑھ ارب ڈالرز اڑا لئے appeared first on ABN News.