0

ملک میں آئین کی بحالی کیلئے اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بحالی کیلئے اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ الائنس سے متعلق جے ڈی اے آن بورڈ ہے ،
پیر پگارا نے اعلان کیا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
کراچی میں وہ سب کچھ ہورہا ہے جس سے حکومت کی نیندیں حرام ہوچکی۔ عدلیہ بطور ادارہ ختم ہوچکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات مشاور ت سے حل کریں گے۔
بانی کی ہدایت پر پارٹی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں :وفاقی حکومت میں توسیع ،اکھاڑ پچھاڑ،وزارتوں کے قلمدان تبدیل، غیر معمولی التوا کا شکار

The post ملک میں آئین کی بحالی کیلئے اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں،رؤف حسن appeared first on ABN News.