0

اختر حسین جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سےمستعفی

اسلام آباد( اے بی این نیوز)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفی دیدیا استعفیٰ کا متن پاکستان بار کونسل نے مجھے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا رکن نامزد کیا،

میں اپنی ذمہ داریاں اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق انجام دیتا رہا۔حالیہ عدالتی تقرریوں سے متعلق تنازعات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتا۔

اپنے استعفی کی نقل پاکستان بار کو ارسال کر رہا ہوں تاکہ میری جگہ نیا رکن مقرر کیا جا سکے،عدلیہ اور جمہوری اداروں کی ترقی اور خودمختاری کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھوں گا،چیئرمین پاکستان بار کونسل کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔درخواست ہے کہ آئین کے مطابق میری جگہ نیا رکن نامزد کیا جائے۔
مزید پڑھیں: چھ آٹھ کھلاڑیوں کا ٹولہ گروپنگ کرتا ہے،پرچیاں چلتی ہیں ،احمد شہزاد پھٹ پڑے

The post اختر حسین جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سےمستعفی appeared first on ABN News.