اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست خارج۔ لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کی درخواست گزار کو ریڈر سیل کمیٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت ۔ عدا لت نے ریما رکس میں کہا ریڈر سیل کمیٹی فیصلہ نہیں کر تی تو عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں ۔ ہائیکورٹ آفس نے درخواست متعلقہ کمیٹی کے سامنے دائر نا کرنے کا اعتراض عائد کیا تھا ۔ جسے بر قرار رکھا گیا ہے
مزید پڑھیں : آرمی ایکٹ بنانے کا مقصد کیا تھا؟ یہ سمجھ آجائے تو آدھا مسئلہ حل ہوجائے گا،جج آئینی بینچ
The post پی ٹی آئی کی22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست خارج appeared first on ABN News.