0

لوئر کرم میں فائرنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کرنے اور 4گاؤں خالی کرانے کا فیصلہ

پشاور (اے بی این نیوز)کرم کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس۔ لوئر کرم میں فائرنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ۔ لوئر کرم کے 4گاؤں اوچت ،مندوری،دادکمر اور بگن کو خالی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق
علاقے خالی کرانے کا فیصلہ شہریوں کے تحفظ کیلئے کیا۔ کل کے واقعے کے بعد امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ روک دیا گیا۔ کرم میں بنکرز کی مسماری کا سلسلہ تیز کرنے کا فیصلہ۔ کرم کو اسلحہ سے پاک کرنے کی مہم پر سختی سے عمل کرنے کا فیصلہکیا۔
مزید پڑھیں :کرکٹ کی دنیا کے 5 نئے ہیروز، کرکٹ شائقین کی مرکز نگاہ بن گئے ،جانئے کون کون

The post لوئر کرم میں فائرنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کرنے اور 4گاؤں خالی کرانے کا فیصلہ appeared first on ABN News.