0

موت کی خبر ،پاکستان کی اہم شخصیت انتقال کر گئی،حکومت کی تصدیق،نماز جنازہ میں اہم افراد شر کت کریں گے

برمنگھم ( اے بی این نیوز       )برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ کے قونصل جنرل کامران احمد ملک انتقال کر گئے۔برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ کے قونصل جنرل کامران احمد ملک انتقال کر گئے۔

پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے بھی کامران احمد ملک کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ان کی وفات پر اہم افراد کی اجنب سے غم کا اظہار کیا گیا۔
مرحوم کامران احمد ملک کی نماز جنازہ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ادا کی جائے گی جس میں عزیز و اقارب، دوست احباب اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد شرکت کریں گے۔

کمیونٹی کے افراد نے مرحوم کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

مزیدپڑھیں :نیاحلف اٹھانےوالےججزڈس کوالیفائی ہوں گے،اعتزازاحسن

The post موت کی خبر ،پاکستان کی اہم شخصیت انتقال کر گئی،حکومت کی تصدیق،نماز جنازہ میں اہم افراد شر کت کریں گے appeared first on ABN News.