0

جہلم سید ابرار حسین شاہ آف طور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے 15فروری تک ضمانت منظور

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پی ٹی ائی ضلع جہلم کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک احسان جہلمی کے مطابق سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 61 جہلم سید ابرار حسین شاہ آف طور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے 15فروری تک ضمانت منظور ہو گئی ہے معزز عدالت نے اپنے آرڈر میں تمام ریاستی اداروں کو سید ابرار حسین شاہ کو کسی بھی معلوم یا نامعلوم مقدمے میں گرفتاری سے روک دیاھے