0

پنڈ دادن خان سوڈی گجر کا نوجوان وحید گورنر ہاؤس کراچی میں انعام وصول کرتے ہوئے

پنڈ دادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ہم محمد وحید ولد عبدالمجید کو CxO Global Forum کی جانب سے پاکستان کے سر فہرست 100 سو Entrepreneur میں گورنر ہاوس کراچی میں انعام وصول کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ محمد وحید نہ صرف سوڈی گجر بلکہ پورے پنڈدادن خان کے نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔