پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) جامع مسجد القمر ملیار میں ملک امیرمختاراعوان کی والدہ محترمہ مرحومہ ،بھائی ملک محمد نذیر غازی مرحوم ،ملک محمد بشیراعوان مرحوم اور ملک غلام شبیر شاہین مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر محمد معروف سلطان دربادر حضرت سخی سلطان باہو نے کیا نعت خوان آفتاب محمود قاضی۔محمد سفیر سلطان سروری قادری۔ملک عمر بلال سلطان اعوان تھے نقیب محفل قاضی محمود الحسن جب کہ مہمانان خصوصی
سید طیب حسین شیرازی ایڈووکیٹ وصدر پاکستان مسلم لیگ(ن)تحصیل پنڈدادنخان ،سید ظفر عباس شیرازی ،سید موسی حسین شیرازی اور سید حیدر حسین تھے
0