پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) میاں محمد فاروق بھٹی کی بیٹی، میاں راس مسعود بھٹی ایڈوکیٹ کی بھتیجی اور سابق ایم این اے میاں مسعود الحسن بھٹی مرحوم کی پوتی سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئی ہیں وہ امریکہ سے اپنے خاوند کے ہمراہ عمرہ کرنے سعودی عرب ائی ہوئی تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ اج 27 دسمبر 2024 بروز جمعۃ المبارک اسلام اباد میں ادا کی جائے گی جب کہ محفل قل شریف 28 دسمبر کو پنڈ دادن خان میں منعقد کی جائے گی
0