پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)
پنڈدادن خان کے ایڈشینل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منشیات کے ملزم کو 14 سال قید 4 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی ، سب انسپکٹر سید حسن رضا کی شاندار تفتیش کے نتیجے میں سماج دشمن عناصر جلاپور شریف کے مشہور مقدمہ نمبر 347 /23 بجرم D9 میں نامزد ملزم کو ایڈشینل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پنڈدادن خان کی عدالت نے 14 سال قید 4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی سماجی حلقوں نے عدالتی فیصلے پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے تفتشی آفیسر سب انسپکٹر سید حسن رضا کو جاندار تفتیش اور مقدمہ یکسو کرنے پر خراج تحسین پیش کیا سید حسن رضا کا شمار پنجاب پولیس کے بہترین آفیسر کے طور پر کیا جاتا ہے
0