دنیا

اس کیٹا گری میں 279 خبریں موجود ہیں

قابض اسرائیلی فوج کا جنین میں حملہ، 5 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں آج صبح سویرے میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی قابض فورسز کی دہشت گردی کا…

امریکا: بالٹی مور میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی شہر بالٹی مور میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 1 خاتون بھی شامل ہے جبکہ 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ رپورٹس…

کینیا: خوفناک ٹریفک حادثے میں درجنوں افراد ہلاک

افریقی ملک کینیا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 48 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیا کے پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے لونڈیانی میں تیز رفتار ٹریلر الٹ کر کئی گاڑیوں سے جا…

میکسیکو میں ہیٹ ویو سے 100 زائد افراد ہلاک

میکسیکو میں جون کے مہینے میں پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹ اسٹروک اور جسم میں پانی کی کمی اموات کی وجہ بنی۔ وزارت صحت…

فرانس: پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری، متعدد افراد گرفتار

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، ہنگامہ آرائی کرنے پر پولیس نے اب تک 150 سے زائد افراد کو گرفتار کر گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر…

11 ماہ کا بچہ رواں برس کا سب سے کم عمر حاجی قرار

اس سال 18 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد نے حج کی سعادت حاصل کی اور اپنے والدین کے ساتھ حج کے لیے آنے والے 11 ماہ کے بچے کو رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار دیا جا…

مودی سے مسلمانوں سے متعلق سوال پوچھنے والی صحافی کو ہراسگی کا سامنا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے دوران مسلمانوں اور جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی مسلمان خاتون صحافی سبرینا صدیقی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ امریکا میں صدر جوبائیڈن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران سبرینا صدیقی نے نریندر…

مکہ مکرمہ سے عازمین حج کی منیٰ آمد کا سلسلہ جاری

دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین مناسک حج کے پہلے مرحلے میں خیموں کے شہر منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ منیٰ روانگی سے قبل عازمین حج نے مسجدالحرام میں طواف و عمرہ ادا کیا۔ عازمین آج کی رات منیٰ میں ہی…

ویڈیو: مناسک حج کا آغاز ہوگیا لاکھوں عازمین طواف کعبہ میں مصروف

مناسک حج کا آغاز ہوگیا 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے مناسک حج کی ادائیگی شروع کردی ہے۔ مناسک حج کا باقاعدہ آغاز اتوار کو صبح سویرے کعبہ کے ”طواف“ کے ساتھ ہوا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے عہدیدار نے…

روسی صدر کیخلاف بغاوت کرنے والی ویگنر گروپ کیا ہے؟

روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کا نام پہلی مرتبہ 2014 میں سامنے آیا جب روس اور یوکرین کریمیا کے تنازعہ پر آمنے سامنے آگئے۔ اس گروپ کو 2014 میں روس کے ایک سابق فوجی افسر دمتری یوٹکن نے…