دنیا
تاجکستان: طوفانی بارشوں سے 13 افراد جاں بحق
تاجکستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے اموات کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ تاجکستان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق طوفانی بارشوں کی وجہ سے وحدت شہر میں 11 اور روداکی شہر میں 2 افراد جاں بحق ہو…
سعودی حکومت کا اہم اقدام، اسکول سے بچوں کی غیرحاضری پر والدین جیل جائیں گے
سعودی عرب میں اگر بچے بغیر کسی وجہ کے اسکول سے کافی دن غیر حاضر رہیں تو اس پر والدین کو جیل بھی ہوسکتی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں متعارف کرائے گئے چائلڈ پروٹیکشن قانون کے تحت مسلسل…
بھارت: مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک
بھارت کے جنوبی ریاست تامل ناڈو میں مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تامل ناڈو کے مدورائی ریلوے اسٹیشن پر ہفتے کے روز پیش آیا جہاں ٹرین کے اسٹیشنری…
طالبان حکومت نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے یو اے ای جانے سے روک دیا
طالبان حکومت نے متحدہ عرب امارات میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے وظیفہ حاصل کرنے والی 30 طالبات کو اسکالرشپ پر متحدہ عرب امارات جانے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 22 سالہ طالبہ لیلیٰ نے اے…
جاپان نے ایٹمی پلانٹ سے پانی چھوڑنا شروع کر دیا، چین کا سخت ردعمل
جاپان نے تباہ شدہ جوہری پلانٹ سے گندا پانی چھوڑنا شروع کیا ہے جس کا اصرار ہے کہ پانی ’فلٹرڈ‘ ہے لیکن چین کی جانب سے اس پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف…
یوکرین جنگ مغرب اور اسکے مصنوعی سیاروں نے شروع کی: روسی صدر
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ مغرب اور اسکے مصنوعی سیاروں نے شروع کی۔ برکس کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ماسکو ایک ایسی جنگ کا خاتمہ…
7 نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنیوالی سیریل کلر نرس کو عمر قید
برطانیہ کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اپنی شفٹ میں 5 نومولود بچوں اور 2 بچیوں کو زہریلے انجیکشن دیکر قتل کرنے والی 33 سالہ نرس لوسی لیٹی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر…
سعودی عرب اور ایران معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مفاہمت کے دور کا آغاز ہوگیا: چین
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین کی ثالثی میں ہونے والے سعودی عرب اور ایران کے معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہوا اور مفاہمت کے لیے فضا سازگار ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے…
سعودی عرب: منشیات فروشی کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار
سعودی عرب میں منشیات فروشی کے الزام میں 5 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 4 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ریاض میں محکمۂ انسداد منشیات نے انٹیلی جنس بنیادوں…
تائیوان کے گرد سمندر میں چین کی جنگی مشقیں جاری
تائیوان کے وزیراعظم کے دورۂ امریکا کے موقع پر چین نے تائیوان کے گرد جنگی مشقیں شروع کردیں، وڈیو بھی جاری کردی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور امریکا کے درمیان تائیوان کے معاملے پر سرد جنگ کا…