پنڈدادنخان
چوہدری عارف گجّر ایڈووکیٹ نے غریب رہائشی کا مقدمہ خدا ترسی کر کے لڑا اور ضمانت منظور کروا دی
پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)انسداد منشیات ایکٹ 9B کے تحت تھانہ للہ پولیس نے لنگر کے رہائشی محمّد عرفان پر پولیس کی طرف سے 500 گرام چرس برآمدگی کے سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 104/23درج کی تھی نامزد ملزم…
حضرت سلطان باھو ٹرسٹ انٹرنیشنل زم زم ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے حسینی سبیل کا اہتمام کیا گیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) گرمی کی بڑھتی شدت سے انسانوں سمیت چرند پرند بھی متاثر ھو رھے ہیں گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کی شدید لہر نے ہر ذی روح کو متاثر کر دیا ایسے میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ انٹرنیشنل…
دیہاتی علاقوں میں موجود ڈسپنسریوں کو بند کرنے کے حکم کو عدالت نے روک دیا
پنڈدادنخان ( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) پنجاب کی نگران حکومت کی دیہاتی علاقوں میں موجود ڈسپنسریوں کو بند کرنے کے ظلمانہ فیصلے کے خلاف معروف قانون دان بیرسٹر ڈاکٹر محمد حسان ادریس کی Constitutional writ: Punjab etc; the VIS…
پٹرولنگ پولیس چوکی للہ موڑ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) پٹرولنگ پولیس چوکی للہ موڑ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔ پٹرولنگ پولیس چوکی للہ موڑ چیک پوسٹ کے انچارج محمود الحق سب انسپکٹر کی زیر نگرانی ٹیم کے ممبران سب انسپکٹر راجہ زیشان علی,…
سب انسپکٹر ملک محمد صدیق کے والد گرامی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنجاب پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک محمد صدیق کے والد گرامی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انہیں آبائی گاؤں سہوترہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا…
سروبہ کی معروف شخصیت ملک عتیق الرحمان کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) سروبہ کی معروف شخصیت ملک عتیق الرحمان ملک خلیل الرحمٰن مٹھواور ملک محمد شہزاد کے والد محترم رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ قاری ملک ابرار سروبہ نے پڑھائی جس میں…
للہ شریف کی معروف شخصیات آصف بشیر فوٹوگرافرکی والدہ محترمہ انتقال کر گئی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) للہ شریف کی معروف شخصیات آصف بشیر فوٹوگرافر ،وقاص بشیر فوٹوگرافر اور محسن بشیر فوٹوگرافر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں ان کی نماز جنازہ ریلوے اسٹیشن والے قبرستان میں ادا کی گئی جبکہ انہیں…
آستانہ عالیہ للہ شریف پر حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمۃ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) آستانہ عالیہ للہ شریف پر حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمۃ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین…
پنڈ دادن خان کے قصبہ کندوال میں گزشتہ تین سالوں سے ناکارہ پڑے ہوئے فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کروانے کے بعد فنکشنل کردیا گیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے قصبہ کندوال میں گزشتہ تین سالوں سے ناکارہ پڑے ہوئے فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کروانے کے بعد فنکشنل کردیا گیا جس کے تمام تر اخراجات کندوال کے رہائشی نوجوان سیاسی رہنما ملک نوید…
میں اپنا ٹکٹ واپس کرتا ہوں اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ، راجہ شاہنواز
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر راجہ شاہنواز علی خان آف احمدآباد نے بھی ڈیڑھ ماہ کی روپوشی توڑ ڈالی اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنا ٹکٹ واپس…