دینہ

اس کیٹا گری میں 552 خبریں موجود ہیں

دینہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار مزدہ گاڑی نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل ڈالا

دینہ ( سہیل انجم قریشی +رضوان سیٹھی سے) دینہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتار مزدہ گاڑی نے موٹرسائیکل سوار 28سالہ نوجوان کو کچل ڈالا، جس سے نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جاں بحق ہونے والا نوجوان…

دینہ محترم حاجی فتح محمد چوہدری کا ختم شریف و میلاد مصطفیٰ کی تقریب منعقد کی گئی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کی معروف شخصیت محمد خرم نواز (آف یو کے) کے والد محترم رب نواز اور سسر، چوہدری خالد یو کے کے والد محترم حاجی فتح محمد چوہدری کا ختم شریف و میلاد مصطفیٰ کی تقریب…

دینہ فوڈ اتھاڑتی اور انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ ناقص آٹا، دودھ، کوکنگ آئل گھی، سمیت کھانے پینے کی اشیاء فروخت ہونے لگ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)دینہ فوڈ اتھاڑتی اور انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ ناقص آٹا، دودھ، کوکنگ آئل گھی، سمیت کھانے پینے کی اشیاء فروخت ہونے لگیں ہیں حکومت وقت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کر…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ چائنیز انجینئرز سے ملاقات

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے دینہ میں جاری پروجیکٹ پر غیر ملکی مہمانوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے اور چائنیز انجینئرز سے ملاقات کرتے ہوئے، سیکیورٹی کو مزید بہتر اور فول پروف…

سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین (مرحوم) کی پہلی سالانہ برسی کی تقریب چک اکا میں منعقد کی گئی،

دینہ(رضوان سیٹھی سے) دینہ چک اکا کی معروف سیاسی شخصیت سابق وائس چیئر مین یوسی مدوکالس ملک صداقت حسین، ملک کاشف (یو کے)، ملک صنم کے والد محترم سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین (مرحوم) کی پہلی سالانہ برسی…

محکمہ تعلیم کے احکامات کی روشنی میں گورنمنٹ سکول لدھڑ اور گورنمنٹ سکول بڑل میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)محکمہ تعلیم کے احکامات کی روشنی میں گورنمنٹ سکول لدھڑ اور گورنمنٹ سکول بڑل میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات۔تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولز میں سٹوڈنٹ کونسلز کا قیام محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کا ایک زبردست اقدام ہےان…

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ کا سرپرائز وزٹ

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ کا سرپرائز وزٹ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم نے تھانہ کی بلڈنگ،فرنٹ ڈیسک، اور ریکارڈ کاتفصیلی جائزہ لیا، ڈی پی او جہلم نے انسپکٹر جنرل آف…

سیدہ رملہ علی ڈپٹی کمشنر جہلم نے مہیا کردہ طبی، تشخیصی اور علاج و معالجہ کی تمام تر سہولیات کا جائزہ لیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)سفرِ تندرست و توانا پنجاب باہمراہِ حکومت پنجاب، سیدہ رملہ علی ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈاکٹر جواد احمد ڈار ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر، محمد اسلم ڈار فیلڈ آفیسر، رانا جمیل عارف مانیٹرنگ اور جائزا آفیسر کے ہمراہ محلہ چوہدریاں…

بلال اظہر کیانی ایم این اے اور سی ای او ہیلتھ میاں مظہر حیات کی مشترکہ کاوش سے ضلع جہلم کی عوام جدید سہولیات سے استفادہ کرنے لگی

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)بلال اظہر کیانی ایم این اے اور سی ای او ہیلتھ میاں مظہر حیات کی مشترکہ کاوش سے ضلع جہلم کی عوام جدید سہولیات سے استفادہ کرنے لگی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن “صحت کی دستک…

دینہ فوڈ اتھارٹی کی نااہلی کی وجہ سے ناقص اشیاء فروخت ہو رہی ہیں

دینہ (سہیل انجم قریشی سے)دینہ فوڈ اتھارٹی کی نااہلی کی وجہ سے ناقص اشیاء فروخت ہو رہی ہیں جن کو کھا کر عوام مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے شہریوں نے وزیراعلی پنجاب، ڈپٹی کمشنرجہلم سمیت اعلی حکام سے…