جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

جہلم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجودشہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجودشہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو۔ ضلعی انتظامیہ تاجروں کی من مانیوں کے آگے بے بس۔ ضلعی انتظامیہ و پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عوامی مسائل…

منشیات کے مقدمہ کے اندراج پر الزام علیہان کی پریس کانفرنس کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم تھانہ صدر میں منشیات کے مقدمہ کے اندراج پر الزام علیہان کی پریس کانفرنس کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں منشیات کے مقدمہ کے اندراج پر…

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے کڑی نگرانی کریں،ڈپٹی کمشنر جہلم

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے کڑی نگرانی کریں سرکاری قیمتوں سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی…

جہلم گرمی کی شدت کے ساتھ ساتھ برف کی مانگ میں اضافہ,

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم گرمی کی شدت کے ساتھ ساتھ برف کی مانگ میں اضافہ, لوڈ شیڈنگ کو جواز بناتے ہوئے فی بلاک برف کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا،دوسری طرف موسم کی اچانک تبدیلی کے…

جہلم شہر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس حکومتی رٹ قائم کرنے میں بری طرح ناکام

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس حکومتی رٹ قائم کرنے میں بری طرح ناکام، دکانداروں نے من مانی قیمتیں مقرر کر لیں۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی سوالیہ نشان، شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب…

صحافت پھولوں کی سیج نہیں بلکہ دشوار گزار کھٹن اور طویل مسافت ہے،صدر پریس کلب

جہلم(عمیراحمدراجہ +اسماعیل افتخار)جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ، صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ صحافت پھولوں کی سیج نہیں بلکہ دشوار گزار کھٹن اور طویل مسافت ہے، ہمیں فخر ہے…

جہلم ایس ایچ او للہ فرخ صغیر بھٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ایس ایچ او للہ فرخ صغیر بھٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار،تفصلات کے مطابق ملزمان کی شناخت مدثر، لیاقت، ابرار اور سخاوت کے ناموں سے ہوئی…

میاں محمدنواز شریف کے حوصلے اور سیاسی تدبر کے نتیجے میں بناوٹی “سیا ستدانوں کا وجود سخت خطرے میں ہے،چوہدری لال حسین

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم میاں محمدنواز شریف کے حوصلے اور سیاسی تدبر کے نتیجے میں بناوٹی “سیا ستدانوں کا وجود سخت خطرے میں ہے، آمدہ انتخابات کے موقع پر بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کا سیاسی میدان میں سے مکمل…

درخت ہیں تو ہم ہیں درخت ہمارے لئے پھیپھڑوں کا کام کرتے ہیں اللہ کی تسبیح کرتے ہیں،سدھیر احمد مغل

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم درخت ہیں تو ہم ہیں درخت ہمارے لئے پھیپھڑوں کا کام کرتے ہیں اللہ کی تسبیح کرتے اور مستی میں جھومتے ہیں بو ہڑ، پیپل،ارجن صدیوں پرانے 24 گھنٹے آکسیجن فراہم کرنے والے درخت…

سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل نے کہا ہے کہ انسانی جسم میں ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی کیلئے وٹامن ڈی اہم کردار ادا کرتا ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سابق سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل نے کہا ہے کہ انسانی جسم میں ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی کیلئے وٹامن ڈی اہم کردار ادا کرتا ہے غذا کے ساتھ…