جہلم
معروف سینئر صحافی چوہدری مہربان حسین کے بھتیجے مہر محمد سلیمان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پریس کلب کے سابق سینئر نائب صدر معروف سینئر صحافی چوہدری مہربان حسین کے بھتیجے مہر محمد سلیمان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب نجی میرج ہال میں منعقد ہوئی، ولیمہ کی تقریب میں علاقہ…
جہلم میاں بیوی کے قتل میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ایس ایچ او للہ رانا عبدالطیف اور ٹیم کی بڑی کاروائی، 10یوم قبل میاں بیوی کے قتل میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے فوری موقع کا…
کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت ملنا انصاف کا تقاضا ہے آج یوم سیاہ کے موقع پر ہر پاکستانی بھارتی ظلم کے خلاف ہم…
ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ سول ہسپتال
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ سول ہسپتال، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے سول ہسپتال کا دورہ کیا جہاں…
پنجاب بھر کی طرح جہلم میں بھی ای کورٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم راجہ غضنفر علی خان نے پنجاب بھر کی طرح جہلم میں بھی ای کورٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اس حوالے سے جسٹس لاہور ہائی کورٹ شجاعت علی…
جہلم قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلا ت کے مطابق قتل کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ڈی پی او…
اے ایس آئی شکیل احمد کو رینگ لگانے کی تقریب آئی جی آفس لاہور میں منعقد
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پٹرولنگ پولیس جہلم کے انتہائی محنتی اور ایماندار دلیر پولیس آفیسر اے ایس آئی شکیل احمد کو پروموشن ملنے پر جہلم کے سیاسی سماجی اور مذہبی صحافتی حلقوں نے انہیں ترقی ملنے مبارکباد دیتے ہوئے…
پولیو کے خاتمے کے لیے تمام شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ،ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم پولیو کے خاتمے کے لیے تمام شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا یہ ایک قومی فریضہ ہے جس کا نتیجہ ہماری نسلوں کو معذوری سے بچانے پر منتج ہو گا یہ بات ڈپٹی…
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی نے پنڈدادنخان رشوت خور پٹواری کو گرفتار کر لیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے پٹوار حلقہ ٹوبہ کے رہائشی عطاء محمد، محمد منیر احمدسکنہ ٹوبہ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ محمد پرویز حلقہ پٹواری و…
جہلم شہر میں غیر معیاری اور ناقص اشیائے خودونوش کی فروخت جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جہاں خود ساختہ مہنگائی نے صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہیں غیر معیاری اور ناقص اشیائے خودونوش کی فروخت کے باعث معدہ سمیت دیگر موزی امراض کے…