جہلم
جہلم ڈپٹی کمشنرسیدہ رملہ علی کا کریش پلانٹس کا دورہ،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ڈپٹی کمشنرسیدہ رملہ علی کا کریش پلانٹس کا دورہ، ریڈ زون کے اندر کرشنگ بارے شکایات کا جائزہ، حفاظتی بند پر ڈمپرز کی آمدورفت بیریر لگا کر مکمل بند، ممکنہ سیلاب کی صورت میں…
جہلم ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مال مسروقہ برآمد،جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاسم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے چھینے…
جہلم ڈی پی او دفتر، ڈسٹرکٹ جیل اور پولیس لائن کی بغل میں چوروں کاحملہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدمظہرعباس)جہلم ڈی پی او دفتر، ڈسٹرکٹ جیل اور پولیس لائن کی بغل میں چوروں کاحملہ، نامعلوم چور پی ڈبلیو ڈی سٹاف کالونی میں رہائش پذیر ملازمین کے گھروں کے باہر نصب ائیر کنڈیشنز کے آؤٹرز لے اڑے،…
جہلم عید الاضحی کے موقع پر صنعت زار میں خصوصی تقریب،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم عید الاضحی کے موقع پر صنعت زار میں خصوصی تقریب، ضرورت مند افراد میں راشن،کپڑے اور سلائی مشینیں تقسیم، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی مہمان خصوصی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی مناسبت سے…
ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم عید الاضحی کے موقع پر بین المسالک ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے تمام مسالک ہمارے لئے یکساں قابل احترام ہیں اور ایک دوسرے کے عقائد ونظریات کے احترام سے…
جہلم حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفس جہلم کے زیر اہتمام یوم انسداد ڈینگی منایا گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفس جہلم کے زیر اہتمام یوم انسداد ڈینگی منایا گیا جس کا مقصد عوام الناس کو آگاہ کرنا ہے کہ ڈینگی بخار سے بچاؤ کے لیے احتیاطی…
ایکسائز آفس جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ای ٹی او وسیم حیدر نے چارج سنبھالتے ہی کام شروع کر دیا
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ای ٹی او ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جہلم وسیم حیدر نے چارج سنبھالنے کے فوری بعد اپنے فرائض منصبی بہتر طریقے سے سر انجام دینے شروع کر دیے ایکسائز آفس جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ای ٹی…
بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں. چوہدری مقبول جوئیہ
*بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی بہترین طریقے سے فرائض سر انجام دے گی اور ملک پاکستان ترقی کی راہ پر…
ایکسائز افسر وسیم حیدر نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹر ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر اور ان رجسٹرڈ گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور رکشہ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاذ کردیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم نئے تعینات ہونے والے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،نارکوٹس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ایکسائز افسر وسیم حیدر نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹر ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر اور ان رجسٹرڈ گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور رکشہ کے خلاف…
جہلم حکومت پنجاب کے احکامات پر 6 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم حکومت پنجاب کے احکامات پر 6 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہو گی۔ شہریوں میں آگاہی کیلئے خصوصی واک کی قیادت ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے کی۔ ماحولیات کے…