جہلم

اس کیٹا گری میں 1114 خبریں موجود ہیں

گرمیوں کے موسم میں بھی امور خانہ داری کے اوقات میں گیس لوڈ شیڈنگ جاری،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم گرمیوں کے موسم میں بھی امور خانہ داری کے اوقات میں گیس لوڈ شیڈنگ جاری، وفاقی اداروں کی کار کردگی صفر، پچھلے سالوں سے محکمہ سوئی گیس کی جانب سے سردیوں میں گیس کے زیادہ استعمال…

جہلم کی یونین کونسل جلالپور شریف کے شہری بنیادی سہولیات سے محروم،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم کی یونین کونسل جلالپور شریف کے شہری بنیادی سہولیات سے محروم، مضر صحت پانی کے استعمال کیوجہ سے ہر10واں شہری ہیپاٹائٹس کا شکار، سیوریج کا نظام تباہ، سڑکیں اور لنک روڈ خستہ حال گندگی…

جہلم شہر و گردونواح میں مضر صحت پاپڑ، نمکو چپس کی سرعام فروخت جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم شہر و گردونواح میں مضر صحت پاپڑ، نمکو چپس کی سرعام فروخت جاری۔پیک شدہ غیر معیاری بغیر رجسٹرڈ اور بغیر مدت معیاد کے تیار شدہ گھریلو نجی خود ساختہ منی فیکٹریوں میں تیار شدہ نمکو،…

جہلم سڑکوں پر آوارہ مویشیوں کے مٹر گشت کرنے کا ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا نوٹس

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سڑکوں پر آوارہ مویشیوں کے مٹر گشت کرنے کا ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر نے مالکان کو فوری مویشی باڑے شہر سے باہر منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔…

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے وفد نے جہلم کا دورہ کیا،

جہلم(سید مظہر عباس +عمیراحمدراجہ)جہلم قائد صحافت،پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ، طارق چوہدری (سابق صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد)کی قیادت میں پی ایف یو جے اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے وفد نے جہلم کا دورہ…

نماز کی ادائیگی کے لئے انسان کا بدن، کپڑے اور جائے نماز نجاست سے پاک ہونے چاہیے،سید عطاء اللہ شاہ بخاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم نماز کی ادائیگی کے لئے انسان کا بدن، کپڑے اور جائے نماز نجاست سے پاک ہونے چاہیے، جہاں وضور کرنا لازمی ہو وہاں وضو کریں جہاں غسل کی حاجت ہو وہاں غسل کرنا…

جہلم پاکستان تحریک انصاف ورکرز کنونشن یوسی داراپور جلسے کی شکل اختیار کر گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پاکستان تحریک انصاف ورکرز کنونشن یوسی داراپور جلسے کی شکل اختیار کر گیا۔ ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری فرازحسین چوہدری، ملک زمان، پیر ارشد، سید ابرار شاہ، ملک یاسین، رضوان منور، حاجی شریف، ملک ساجد، حاجی اقبال،…

جہلم شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں گیس پریشر میں کمی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں گیس پریشر میں کمی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، شہرو گردو نواح میں غیر معیاری سلنڈرز کی بھر مار، کسی بڑے سانحہ کا خدشہ،ضلعی انتظامیہ سمیت سول ڈیفنس کا…

سعودی حکام نے خبردارکردیا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم سعودی حکام نے خبردارکردیا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی جس کے پیش نظر پاکستانی حکام نے بھی مسافروں کو مْتنبہ کردیا ہے۔اینٹی نارکوٹکس…

جہلم گوالے بے لگام کیمیکل ملے دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم گوالے بے لگام کیمیکل ملے دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری، خود ساختہ قیمتیں متعین کر کے ایک کلو دودھ کا ریٹ 160سے180 روپے مقرر کررکھا ہے، ایک کلو پر20 سے 60 روپے کا منافع کمایا…