پاکستان

اس کیٹا گری میں 5670 خبریں موجود ہیں

ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ سب مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جاناچاہتے ہیں۔ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ سب مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں، بطور قوم ہم سب آگے نکلیں…

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی قرار داد قومی اسمبلی میں منظور

قومی اسمبلی نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر کے فیروز خان نون کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی۔ منگل کو قومی اسمبلی میں رانا قاسم نون نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ گوادر انٹرنیشنل…

رضوانہ تشدد کیس: جج کی اہلیہ نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا عاصم نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔ کم عمر ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کا بیان سامنے آگیا۔ سومیا عاصم…

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے معاشرہ تقسیم ہوچکا ہے۔ لوگوں کے ذہنوں میں زہر گھول دیا گیا ہے لیکن اب ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منرل…

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستوں کو سننے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف…

کراچی میں اگلے تین دن کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کردیا اور کراچی میں آئندہ 3 روز میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا مطلع زیادہ تر ابر آلود اور موسم…

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ فیصل آباد کے پی پی 112 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈربلال اشرف بسرا نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ بلال اشرف…

بہاولپور یورنیورسٹی اسکینڈل میں بیٹا بھی ملوث ہوتا تو اس کے خلاف بھی کارروائی کرتے: رانا تنویر

 وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو بروقت الیکشن ہوں گے ورنہ تاخیر کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہاولپور یورنیورسٹی اسکینڈل میں ان کابیٹا بھی ملوث ہوتا تو اس…

چین پاک آل ویدر اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کو نئی بلندی تک پہنچائیں گے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے 31 جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی ( مبارکبادی) پیغام بھیجا ہے۔ گزشتہ روز چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)…

سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے: چینی نائب وزیراعظم

پاکستان کے دورے پر موجود چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے کہا ہے کہ سی پیک دونوں ممالک کے درمیان اہم منصوبہ ہے، جس سےخطے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، پاک چین دوستی ہمالیہ سے…