پاکستان
نیلم سے بھمبر تک طوفانی بارشیں،دریاؤں میں پانی کی سطح اور بہاؤ بلند،جانئے نقصان بارے
مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر،نیلم سے بھمبر تک طوفانی بارشیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تا حال نقصانات کی مجموعی تفصیل جاری کر دی۔ مظفرآباد میں ایک شخص جاں بحق، چار مکانات مکمل طور پر تباہ، بارہ…
شاہراہ بابوسر کو ایک بار پھر سیلابی ریلوں نے لپیٹ میں لے لیا ، لینڈ سلائیڈنگ
گلگت( اے بی این نیوز )شاہراہ بابوسر کو ایک بار پھر سیلابی ریلوں نے لپیٹ میں لے لیا ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق سیلابی ریلوں سے شاہراہ بابوسر کے دو مقامات پر روڈ بند ہے۔ شاہراہ بابوسر پر لینڈ سلائیڈنگ ،ایک مقامی…
حکومت کی مقبولیت عوام میں کم سے کم تر ہوتی چلی جارہی ہے،سینئر سیاستدان محمد زبیر
اسلام آباد(اے بی این نیوز)سابق گورنر سندھ اور سینئر سیاستدان محمد زبیر نے کہا ہے کہ یہ سسٹم چلے گا میں اس سے ایگری کرتا ہوں کہ ابھی تو ایسا ہے کہ جو نظر آرہا ہے کہ استحکام ہے اس…
وزیراعظم نے آرمی راکٹ فورس کمانڈ بنانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فورس کمانڈ کی تشکیل جنگی صلاحیت کی جانب اہم سنگ میل ہے۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی…
ہماری ایٹمی طاقت جارحانہ نہیں دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ…
16 اگست سے پیٹرول کی نئی قیمتیں،جانئے فی لٹر کیا ہو گی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، پیٹرولیم انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم…
عمران خان کی کال،پی ٹی آئی بھر پور انداز سے جشن آزادی منائے گی
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آزادی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا بیان،ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کی بنیاد رکھنے والے قائد عمران خان کی کال پر، پاکستان تحریک انصاف…
ڈی چوک جا نے کا فیصلہ اور گنڈا پور ؟ پارٹی فیصلے امانت،باہر شیئر کرنیوالا غدار قرار،ہو شربا حقائق،علی محمدسامنے لےآئے
اسلام آباد (اے بی این نیوز) راہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئین اور پاکستان کی خودمختاری کے لیے ہمیشہ مضبوط مؤقف اختیار کیا ہے، اور 600 سے زائد دن جیل میں…
راولپنڈی اسلام آباد میں 13 اور 14 اگست کو ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یوم آزادی اور معرکہ حق تقریبات ۔ ہیوی ٹریفک کا راولپنڈی اسلام آباد میں 13 اور 14 اکست داخلہ بند ہو گا۔ پشاور سے براستہ جی ٹی روڈ آنے والی ہیوی ٹریفک کو سنگ…
بھارت میں انتہا ہو گئی،12 دن کی بھوک پیاس ،فوجی مٹی کھانے پر مجبور،کولگام آپریشن دم توڑگیا
امرتسر ( اے بی این نیوز )کولگام آپریشن میں بھارتی افواج کی ناکامی سامنے آ گئی۔ 12دن سے بھوکے پیاسے بھارتی فوجی مٹی کھانے پرمجبور ہو گئے۔ 12دنوں میں 9بھارتی فوجی ہلاک،ہیلی کاپٹرزاورڈرونزناکارہ ہوگئے۔ کولگام آپریشن دم توڑگیا،بھارتی فوج کوخالی ہاتھ پسپائی…