پاکستان

اس کیٹا گری میں 5132 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز کئی مقامات پر بند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے میدانی…

پی ٹی آئی کا ساتھ نظام بدلنے کیلئے دیا مگر تمام نعرے جھوٹے تھے: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ساتھ نظام بدلنے کیلئے دیا مگر تمام نعرے جھوٹے تھے، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ڈکٹیٹر ہیں، تمام جماعتوں اور لیڈروں…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے سے جنگلی جانور ٹکرا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے کی مبینہ غفلت کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ایک جنگلی جانور طیارے سے ٹکرا گیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر سی اے اے کے عملے کی مبینہ غفلت کی وجہ سے…

اے این ایف کی اسمگلنگ کے خلاف کا روائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

انسداد منشیات فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہے۔ ترجمان اے این یف کے مطابق ایف 11 سیکٹر اسلام آباد میں ملتان کے رہائشی ملزم…

لاہور کا ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

پنجاب کے علاقے آج بھی گہری اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جب کہ لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پھر پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور میں 447 پارلٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے اور بھارتی دارالحکومت دہلی 403…

مونس الہٰی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء چوہدری مونس الہٰی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کی جانب سے…

اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن) میں ایک اور اہم عہدہ مل گیا

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار کو مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ اسحاق ڈار کی بطور چیئرمین الیکشن سیل تقرری کا نوٹیفکشن شہباز شریف کی منظوری کے…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار

فواد چوہدری کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے جس کی تصدیق ان کے بھائی فیصل چوہدری نے کردی ہے۔ فواد چوہدری کی اہلیہ اور بھائی فیصل چوہدری کے مطابق صبح اسلام آبقاد پولیس کے…

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پہنچا کر جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس…

میانوالی: پی اے ایف ٹریننگ ایئربیس پر حملہ ناکام، کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی ٹریننگ…