پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان کے رفاعی و سماجی کارکن ملک شہزاد محمود اعوان جوکہ عرصہ درازسے ایلیٹ فورس میں خدمات سرانجام دے رہے تھے ممکنہ کورس اور تربیت کے بعداے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پاگئے ان کو ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ اور سینئر پولیس آفیسر محترمہ شازیہ سرور نے ایک پروقار تقریب میں ان کو ترقی کے بیج لگائے ترقی پانے پر انہیں حق باہو ٹرسٹ تحصیل پنڈدادنخان تحصیل ویلفیئر سوشل کونسل تاجران اور دیگر رفاعی و سماجی حلقوں نے مبارکباد دی۔
تلاش کریں
آرکائیو
- March 2021 (72)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)
پاکستان
مزید پڑھیں
تلاش کریں
آرکائیو
- March 2021 (72)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)