ٹوبھہ (ملک ظہیر اعوان) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی70ویں سالگرہ کی تقریب ملک مسعود احمد کی رہائش گاہ واقع ٹوبھہ پر منعقد ہوئی،جس میں خطاب کرتے ہوئے چئیرمین الخدمت ٹوبھہ چوہدری محمد اختر نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ایک شخصیت ہی نہیں بلکہ ایک زمانے اور ایک دور کا نام ہے،آپکی امت مسلمہ کیلئے لازوال خدمات ہیں چوہدری محمد انور بھلہ نے کہا کہ لوگو ڈاکٹر طاہر القادری کو کم از کم مذہبی حوالہ سے تسلیم کر لو اپنی سیاست تبدیل نہیں کرنا چاہتے تو بے شک نہ کرو قاری محمد نوید الحسن چشتی نے کہا کہ آج ایسا قائد کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے پاس نہیں جس نے ہزاروں کتب لکھی ہوں اور ہزاروں خطابات موجود ہوں یہ وقت کا مجدد ہی ہے اور یہی مجد د کی نشانیاں ہیں سلطان احمد سروری نے اس موقع پر قائدکی محبت میں نظم پیش کی تقریب میں نصر اللہ بٹ،ملک ظہیر اعوان،فخر بھلہ،چوہدری عما ر اسلم،طاہر بھلہ،سرفراز بھلہ،عبدالرحمن جامی و دیگر افراد نے شرکت کی۔
تلاش کریں
آرکائیو
- March 2021 (72)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)
پاکستان
مزید پڑھیں
تلاش کریں
آرکائیو
- March 2021 (72)
- February 2021 (711)
- January 2021 (470)
- December 2020 (289)
- November 2020 (101)
- May 2020 (375)
- April 2020 (577)
- March 2020 (112)