چوہدری شہبازحسین کی ہمشیرہ،چوہدری فوادحسین کی خالہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان) سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کی ہمشیرہ مرحومہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سپریم کورٹ چوہدری فیصل فرید کی خالہ محترمہ جبکہ ایم این اے چوہدری فرخ الطاف اور چوہدری فوق شیر باز کی پھپھو مرحومہ کی وفات پر سنیئرصحافی ملک ظہیر اعوان،ملک خالد بھوچھال ٹوبہ،محمد اسلم قریشی،چوہدری نذر ڈوگر،ملک گل محمد تھہیم،چوہدری نذر گرداور،چوہدری سکندر پٹواری،چوہدری ریشم خان لِلہ،چوہدری اکبر لِلہ،راجہ مختار بھیلووال،راسب ڈھیری کلاڑاں،محمد شفیع بھیلووال و دیگر نے تعزیت کی۔