پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

سکھر: روہڑی میں 500 سالہ قدیم جلوس برآمد

صوبۂ سندھ کے شہر سکھر کے علاقے روہڑی میں 500 سالہ تاریخی کربلائے معلیٰ کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس پہلے مرحلے میں برآمد ہو گیا۔ جلوس روہڑی شہر کی تنگ و تاریخی گلیوں سے ہوتا ہوا منڈو کھبڑ کے مقام پر…

سی آئی اے کینٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں زیر حراست 3 ڈاکو ہلاک

لاہور سی آئی اے کینٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں زیر حراست 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے ڈاکو اغوا برائے تاوان ،ہاؤس رابری اور ڈکیتیوں میں سابقہ ریکارڈ یافتہ تھے۔ پولیس ٹیم ملزمان کو گرفتار کرکے برائے…

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ علم و ذوالجناح کےجلوس رواں دواں، سیکیورٹی ہائی الرٹ

شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں، سیکیورٹی کے خصوصی اور سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں، کراچی…

خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں 9 اور 10 محرم کے حوالے سے موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہے گی۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق…

قومی اسمبلی کب تحلیل ہو گی؟ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 اگست کی رات اسمبلی تحلیل کر دیں گے، انتخابات کو کسی سازش یا خاص مقصد کے تحت آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو…

بیرونی دشمن بلوچستان کی ترقی نہیں چاہتے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے باہر بیٹھے دشمن نہیں چاہتے کہ بلوچستان ترقی کرے، ہم نے لیپ ٹاپ اسکیم میں بلوچستان کے حصے میں 14 فیصد اضافہ کردیا ہے، بلوچستان باقی صوبوں سے پیچھے ہے ہمیں مل…

سینیٹ میں کی گئی تقریر پر معافی نہیں مانگوں گا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے روز پی ٹی آئی کی خواتین ارکان سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ میں کی جانے والی تقریر پر معافی نہیں مانگوں گا۔ میں نے…

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک بھر میں بارشوں کے نیا اسپیل کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیا اسپیل آئندہ…

بلاول کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ، توہین قرآن مجید کے واقعات پر گفتگو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین اور اسلاموفوبیا کے واقعات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو…

فوج کیخلاف نفرت پھیلانے پر قید و جرمانہ ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ بل کے تحت سرکاری حیثیت میں پاکستان کی سلامتی…