0

پنجاب انتخابات; سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پرسماعت آج کرے گی

سپریم کورٹ
سپریم کورٹ 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت آج کرے گی.جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ پی ڈیم ایم نے آج دھرنے اور احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا. جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔ کیس کی سماعت ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ اس موقع پر سپریم کورٹ اور ریڈ زون میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ پی ڈیم ایم نے آج دھرنے اور احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔