پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

کون بنے گا میئر کراچی؟ مرتضیٰ وہاب یا حافظ نعیم! صورتحال دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی میں میئر کے انتخابات 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جب کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی…

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر سب سے پرانا حل طلب مسئلہ ہے: وزیراعظم چودھری انوارالحق

آزادکشمیر کے وزیراعظم چودھری انوارالحق نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ…

کراچی کے میئر و ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا مقام تبدیل

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا مقام بلدیہ عظمی کراچی (کے ایم سی) کی عمارت سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔ میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پولنگ 15 جون بروز جمعرات کو…

سکھر میں بھی پیپلزپارٹی کے میئر و ڈپٹی میئر بلامقابلہ منتخب ہوگئے

حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پیپلزپارٹی کے میئر و ڈپٹی میئر بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر سکھر منتخب ہوگئے۔ پی پی کے ڈاکٹرارشد مغل بلا مقابلہ…

حیدرآباد: پیپلز پارٹی کے کاشف شور بلامقابلہ میئر منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے کاشف شورو بلامقابلہ حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے ہیں۔…

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی

جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کی جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق…

پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ثانیہ کامران کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد جو واقعات پیش آئے انتہائی افسوسناک ہیں، کپتان کے اردگرد…

بیوروکریسی اور ایلیٹ نے اس ملک کا معاشی نظام منجمد کردیا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ، بیوروکریسی اور ایلیٹ نے اس ملک کا معاشی نظام منجمد کردیا ہے ۔ یہاں امیر کے لیے کوئی قانون نہیں اور عام آدمی کو جیل میں ڈال دیاجا تا ہے۔ پنجاب کے…

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی: یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے…

سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ سے کن علاقوں کو خطرہ ہوسکتا ہے؟

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ کل (جمعرات) کو کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان لینڈ فال کرے گا، تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آنے کی اطلاع دے رہی…