0

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی: یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار

یوٹیوبر عادل راجہ
اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزم کے خلاف گزشتہ روز اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔

یوٹیوبر عادل راجا کو شدت پسندی، انتشار، نفرت اور ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں