بنوں (اے بی این نیوز) جے یو آئی سب ڈویژن وزیر کے سابق جنرل سیکرٹری کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سب ڈویژن وزیر کے سابق جنرل سیکرٹری قتل کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ،ڈاکٹر سید ولی کو نامعلوم موٹر کار سواروں نے دراگائی کے علاقے میں قتل کیا۔
ڈاکٹر سید ولی خان حالات کی وجہ سے علاقہ چھوڑ کر چشمئی میں رہائش پذیر تھا۔گزشتہ روز کام کے سلسلے میں اپنے آبائی علاقے گئے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے پکڑ لیا۔مسلح افراد نے ڈاکٹر سید ولی خان کو ان کے اپنے خالی گھر میں لے جاکر قتل کردیا۔
مزید پڑھیں: پاکستان نے بھارت کے ایک دو نہیں 7 طیارے گرائے ،جنرل انیل چوہان
The post بنوں، جے یو آئی سب ڈویژن کے سابق جنرل سیکرٹری کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا appeared first on ABN News.