0

جماعت اسلامی اور حکومت آمنے سامنے

ملتان ( اے بی این نیوز)جماعت اسلامی بلوچستان کے قافلے کو ملتان میں داخلے سے روک دیا گیا، قافلے کی قیادت مولانا ہدایت الرحمان کر رہے ہیں.

ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ مظفرگڑھ کے قریب انتظامیہ نے قافلہ زبردستی روک لیا، پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی و بنیادی حق ہے،
حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، اشتعال انگیزی بند کی جائے.

انہوں‌نےمزید کہا کہ ہمیں حقِ احتجاج سے کوئی نہیں روک سکتا، جماعت اسلامی کارکن پرعزم، ہر رکاوٹ کا پُرامن مقابلہ کریں گے.
گدھوں کے گوشت کے برگر، بڑا انکشاف سامنے آگیامزید پڑھیں:

The post جماعت اسلامی اور حکومت آمنے سامنے appeared first on ABN News.