رواں ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کرنسی

ایک ہفتے کے دوران ڈالر، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی ہے۔ ڈالر اور کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ہو گئی، ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 60 پیسے سستا ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو کر 170.53 روپے پر بند ہوا،…

SuchTV