چمن ( اے بی این نیوز ) گلستان کےعلاقے میں مارکیٹ میں دھماکا،4افرادشہید،پولیس کے مطابق
دھماکےمیں8افرادزخمی بھی ہوئے،کوئٹہ منتقل کردیا۔
دھماکاریموٹ کنٹرول تھا،ایف سی قلعہ کی دیوار کونقصان پہنچا۔
The post چمن سے افسوسناک خبر آگئی،جانئے کتنی اہم زندگیاں ضائع ہو گئیں appeared first on ABN News.