0

جیسے کو تیسا، پاکستانی ہیکرزکا’’ آپریشن سالار ‘‘کے نام سے منظم مہم کا آغاز،بھارتی آن لائن انفراسٹرکچر ہدف مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)دہشتگرد بھارت کی سائبر دہشتگردی کے خلاف پاکستانی ہیکرز کا جوابی سائبر آپریشن۔ پاکستانی ہیکرز نے آپریشن سالار کے نام سے منظم مہم کا آغاز کر دیا۔
مہم کے تحت بھارتی آن لائن انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ابتدائی کارروائی میں بھارت کی 4 اہم ویب سائٹس ہیک، ڈیٹا حاصلکر لیا گیا۔ ہیک کی گئی بھارتی ویب سائٹس پر پاکستانی پرچم لگا دیا گیا ۔ کارروائی بھارتی سائبر حملوں اور کشمیری عوام پر مظالم کے ردعمل میں کی گئی ۔
آپریشن سالار کو مکمل سائبر جنگ کا پیش خیمہ قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان کی جانب سے ڈرونز،راکٹس یا بڑے حملے نہیں کیے جارہے،بھارت عام شہریوں کو نشانہ بنارہاہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

The post جیسے کو تیسا، پاکستانی ہیکرزکا’’ آپریشن سالار ‘‘کے نام سے منظم مہم کا آغاز،بھارتی آن لائن انفراسٹرکچر ہدف مقرر appeared first on ABN News.