اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مظفرآباد و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ آزادکشمیر:وادی لیپہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت4.3،گہرائی12کلومیٹرریکارڈ۔
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہو ئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید پڑھیں :آ ئی ایم ایف نے مزید رقم دینے کیلئے ٹیکس ریفارمز کاکہہ دیا،وفاقی وزیر خزانہ
The post مظفرآباد و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلےکی شدت4.3،گہرائی12کلومیٹرریکارڈ appeared first on ABN News.